کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 95 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 95

۹۵ کتب کی غلطیوں کو بیان کرے پھر اختلاف کیوں نہ ہو۔۔۔۔مہابن کے لفظ سے اس امر کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ قرآن کریم اپنی ذات میں کامل کتاب ہے اور اپنے دعوئی کے ثبوت کے لئے بیرونی دنیل کی محتاج نہیں بلکہ خود ہی دعوشی بیان کرتی ہے اور خود ہی وسیل بھی دیتی ہے۔مباین کے لفظ سے اس طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے کہ وصول الی اللہ کے لئے جس قدر امور کی ضرورت ہے ان کو یہ کتاب واضح کر دیتی ہے۔اس طرح تمام وہ امور جو احکام یا اخلاق فاضلہ یا اعتقادات صحیحہ وغیرہ سے تعلق رکھتے ہیں یہ ان سب کو بیان کرتی ہے یا اے وَمَا اَرْسَلْنَا مِن رَّسُولٍ إِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِهِ (ابراہیم : ماما آپ عربی کے اُم الائتہ ہونے کا لطیف استدلال کرتے ہیں کہ :۔اس آیت سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ عربی اتم الالسنہ ہے کیونکہ جو رسول عرب میں آیا اسی کے سپر وسب دنیا کی اصلاح کی گئی۔پس عربی میں نازل ہونیوالی وحی کو سب دنیا کے لئے ہدایت قرار دینے سے یہ امر ثابت ہوتا ہے کہ عربی کسی نہ کسی رنگ میں ساری زبانوں کی ماں ہے اور دوسری زبانیں اس کی بیٹیوں کی طرح لے تفسیر کبیر جلد سوم ما