کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 94 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 94

۹۴ ضرورت ہے جو تجھے حاصل نہیں۔یہی وجہ تھی کہ ” لن ترانی کمر کہ پھر اللہ تعالیٰ نے وہ جلوہ دکھایا۔چنانچہ اب موسی نے دیکھ لیا کہ واقعہ میں وہ اس جلوہ کے مطابق ظرف نہ رکھتے تھے اس وجہ سے وہ اس جلوہ کو دیکھتے ہی بیہوش ہو گئے۔میں سمجھتا ہوں کہ حضرت موسی علیہ السلام کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اعلیٰ دیکھانے کے لئے اللہ تعالٰی نے یہ کشف دکھایا اور اس کشف کا خضر میر احمد ہی ہے جس کے ساتھ چلنے کی موسی علیہ السلام کو طاقت نہ تھی۔اللھم صل على محمد وعلى ال محمد وسلم انك حميد مجيد الله قرآن مجید کے کتاب مبین (یوسف : ۲۲ ہونے کی کیا لا جواب تشریح فرمائی ہے : بیان کمد کو بتا یا کہ یہ کتاب دلائل اور برا ہیں ساتھ رکھتی ہے اور نہ صرف وہ خود واضح ہے بلکہ اپنے سے پہلی کتب پر بھی روشنی ڈالتی ہے۔اس لفظ سے ان اعتراضات کا جواب دیا ہے کہ جو قرآن کریم پر آئندہ ہونے والے تھے یعنی اس میں پچھلی کتب کی بیان کر وہ تاریخ سے اختلاف ہے اور بتایا ہے کہ قرآن کریم کا تو فرض ہے کہ پچھلی 449/996 تفسیر کبیر جلد ۳