کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 81
AI ہمکلام ہوتا ہے۔اگر خدا تعالیٰ کی طرف سے مجھ پر الہامات نازل نہ ہوتے تو شاید یکیں خیال کر لیتا کہ تمہاری دلیلوں میں کچھ وزن ہو گا لیکن اب ان دلائل کا مجھ پر کیا اثر ہو سکتا ہے جبکہ خود مجھ پر الہامات نازل ہوتے ہیں۔مجھے تو یہ دلیلیں شنکر ہنسی آتی ہے کہ خدا موجود ہے اس کا کلام ہم پر نازل ہوتا ہے اور دلائل یہ دئے جارہے ہیں کہ ایسا نہیں ہو سکتا۔پھر جو چیز میں نے دیکھ لی ہے حالانکہ میں محمد رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کے خادموں میں سے ہوں اس کے متعلق میں کس طرح یہ تسلیم کر سکتا ہوں کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں دیکھی ہوگی۔جب نیچری کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خیالات عالیہ کا نام قرآن ہے تو منکر ہنسی آتی ہے کہ جب ہمیں معین الفاظ میں الہام ہوتے ہیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان تو بہت بالا ہے آپ پر خدائی الفاظ میں ہی قرآن کیوں نازل نہیں ہو سکتا تھا یات اس سلسلے میں حضور نے اپنا ایک دلچسپ واقعہ بھی بیان فرمایا ہے :۔ر مجھے یاد ہے یکس ایک دفعہ دہلی گیا تو وہاں مجھے علم حساب کے ایک بہت بڑے ماہر جن کا نام پروفیسر مولر (PROFESSOR MULLER) تھا ملے اور انہوں نے دوران گفت گو میں مجھ سے ذکر کیا کہ وہ اور ه تفسیر کبیر جلد طه ۳، ۳۸۲