کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 124
۱۲۴ جیسا کہ فرماتا ہے :- اليوم المَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ (المائدة )) پچھلی صدیوں میں یورپ کے دانشوروں نے اس قرآنی دعوئی کا مذاق اڑایا چنانچہ ایک برطانوی مصنف لیفٹیننٹ ولیم ہر برٹ ( LEIUT: ( WILLIAM HERBERT (جس نے فوجی جرنیل کی حیثیت سے ۱۸۷۷ء میں قمر کی اور روس کی جنگ میں ترکی کی طرف سے حصہ لیا تھا ، اپنی کتاب و مجار به پیوند میں لکھتا ہے :۔در اسلام کی اہم ترین اور سب سے بڑی غلطی جو ایک دن میری رائے میں ضرور مہلک ثابت ہو گی یہ ہے کہ وہ اپنے تئیں (یعنی مسلمان اپنے مذہب کو ایسا کامل و مکمل سمجھتے ہیں جس میں اصلاح و ترسیم کی گنجائش نہ رہ گئی۔اس غلط فہمی کی وجہ سے وہ زمانہ کی روز افزوں شائستگی اور ترقی کے قدم بقدم نہیں چل سکتا اور غلطی توحید کاملہ اور مذہب کے اعلیٰ ترین حصول سے بھی مانع ہے یا اے اللہ تعالیٰ نے حضرت مصلح موعود کو چونکہ ہر پہلو سے قرآنی عظمتوں اور فیتوں کو نمایاں کرنے کے لئے بھیجا تھا اس لئے آپ نے مغرب کے اس زہریلے پراپیگنڈا له محاربات ملیونه حصہ اول صد اُردو ترجمہ مطبوعہ حمیدیہ اینجلیسی لاہور +119۔0