کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 123 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 123

۱۲۳ اپنے اندر اتنی طاقت رکھتا ہے کہ آپ بھی مسلمان خدا تعالیٰ کے پیغام کے جواب کے لئے تیار ہو جائیں اور اس کی اطاعت کے لئے اپنے دلوں کے دروازے کھول دیں تو یقینا ان کی دُنیا بدل سکتی ہے پیاسے سچ فرمایا حضرت مصلح موعود نے کہ : میر سے ظاہری علم کو لیا جائے تو کسی صورت میں بھی عالم نہیں کوملا سکتا مگر میں نے قرآن کو قرآن سمجھ کر پڑھا اور اس سے فائدہ اُٹھایا۔۔۔۔کوئی مضمون ہو بغیر سوچنے کے کھڑا ہوتا ہوں اور اللہ تعالیٰ مجھ پر علم کے دروازے کھول دیتا ہے۔خدا تعالیٰ نے مجھ پر قرآن کریم کے ایسے ایسے نکات ظاہر کئے ہیں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت اقدس۔ناقل ) کو مستثنی کر کے اس تیرہ سو سال کے عرصہ میں کسی سے ظاہر نہیں ہوئے پایا تے آٹھواں پہلو ( قرآن ہمہ گیر شریعت ہے) قرآن مجید کی ایک امتیازی شان یہ ہے کہ وہ مکمل ضابطہ حیات ہے۔تفسیر کبیر جلد پنجم حصہ دوم ص + له الازهار لذوات الخمار صفحه ۲۳۷۰۲۳۶