کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ

by Other Authors

Page 125 of 178

کلام اللہ کا مرتبہ اور حضرت مصلح موعود ؓ — Page 125

۱۲۵ کا پُر زور جواب دیا اور اپنی کتابوں ، تفسیروں اور تقریروں میں ثابت کیا کہ اسلام اور قرآن زندگی کے ہر شعبے کی رہنمائی کرتے ہیں اور نہ صرف مذہبی اور دینی علوم بلکہ اخلاقیات، سیاسیات ، نفسیات ، معاشیات اور عمرانیات غرض کہ انسانی زندگی کا کوئی گوشہ ایسا موجود نہیں جس کے بارہ میں قرآن مجید میں جامعیت کے ساتھ دائمی تعلیمات موجود نہ ہوں۔یہ پراپیگنڈا بر طانیہ سے اٹھا تھا اور حضور نے ۶۱۹۲۴ کی برطانوی ویلے کا نفرنس WEMBLEY CONFERENCE میں ہی لیکچر دیا جس میں اسلام کو ایک کامل مکمل دین کی حیثیت سے پیش فرمایا جس سے علمی حلقے بہت متاثر ہوئے۔ویلے کا نفرنس ( CONFERENCE میں آپ نے اللہ تعالیٰ کے خصوصی القاء کے ماتحت ایک ایسا عظیم الشان انکشان فرمایا جس کے متعلق یقینی طور پر کہا جاسکتا ہے کہ گذشتہ تیرہ سو سال کے مفسرین میں سے قطعی طور پر کسی نے نہیں کیا۔وہ انکشا (WEMBLEY یہ تھا کہ قرآن مجید نے عالمی امن کے قیام کے لئے ایک اسلامی لیگ آف نیشنز دیا موجودہ اصطلاح کے مطابق اسلامی 4۔۵م کے ایک مکمل اور خود مختار ادارہ کا تخیل پیش فرمایا ہے اور جب تک اقوام عالم اس سے وابستہ نہ ہوں دُنیا میں کبھی امن قائم نہیں ہو سکتا۔چنانچہ حضرت مصلح موعود نے فرمایا۔جھگڑوں کو مٹانے کے لئے ایک عجیب حکم دیا ہے جسے آج ہم لیگ آف نیشنز (LEAGUE OF NATIONS ) کی شکل میں دیکھتے ہیں لیکن ابھی تک یہ لیگ ویسی مکمل نہیں ہوئی جس حد تک کہ اسلام اسے لے جانا چاہتا ہے۔اسلام یہ حکم دیتا ہے کہ وادی