کلامِ ظفرؔ — Page 160
303 أَمُجَاهِدَ الْإِسْلَامِ أَنْتَ مُعَظَّمُ اے مجاہد اسلام ! ہم آپ کی تعظیم اور احترام کرتے ہیں فِينَا وَنَشْكُرُ سَعْيَكَ الْمَبْرُورا اور آپ کی حسن مساعی کی وجہ سے آپ کے شکر گزار ہیں أُرْسِلْتَ مِنْ خَلَفِ الْمَسِيحِ وَنَحْلِهِ کلام ظفر آپ مسیح موعود کے خلیفے اور بیٹے کی طرف سے اُن لوگوں کی طرف نحوَ الَّذِينَ غَوَوُا وَكَانُوا بُوْرًا گئے جو بھٹکے ہوئے اور تباہ ہو رہے تھے كانوا قُبَيْلَكَ مِثْلَ مَيْتٍ ذِلَّةً وہ آپ سے پہلے ذلت کے باعث ایک مردہ کی طرح تھے يَتَزَايَدُونَ مَزَلَّةً وَعُفُورًا اور اپنی لغزش اور پھسلا ہٹ میں بڑھتے ہی جا رہے تھے 304 فَهَدَيْتَهُمْ وَارَيْتَهُمُ سُبُلَ الْهُدَى کلام ظفر پس آپ نے اُن کی راہنمائی فرمائی اور اُن کو ہدایت کے راستے دکھائے وَحَشَرُ تَهُمْ وَنَفَخْتَ فِيهِمْ صُورًا پھر انہیں جمع کر کے اُن میں صور پھونک دیا وجنَّبتَهُمْ نَحوَ الإِلَهِ وَدِينِهِ آپ نے انہیں خدائے واحد اور اس کے دین اسلام کی طرف کشش دلائی وَبِنُورِهِ نَورَّتَهُم تَنْوِيرًا اور اُس ( دین ) کے نور سے آپ نے انہیں خوب منور کیا و نَفَخْتَ فِيْهِمْ رُوحَ حُدٍ مُحَمَّدٍ اور آپ نے ان میں محمد مصطفی صلی نے یتیم کی محبت کی روح پھونک دی وَمَلَاتَ كُلَّا بَهْجَةً وسُرُورًا اور ان سب کو مسرتوں اور خوشیوں سے بھر پور کر دیا۔