کلامِ ظفرؔ

by Other Authors

Page 159 of 194

کلامِ ظفرؔ — Page 159

301 دعى فِيهِ هو وسَيْدُنا خليفةُ المَسِيحَ الثَّانِي کلام ظفر جس میں مکرم حکیم صاحب اور سید نا حضرت خلیلہ اسیح الثانی وغَيْرُهما مِنَ الإِحْبَابِ الكِرَامِ وَأَظْهَرَ سَيِّدُنَا المشرةَ له (المدير) اور دوسرے احباب کرام کو مدعو کیا گیا تھا۔اور حضور نے یہ قصیدہ سُن کر ظفر صاحب کے متعلق خوشی کا اظہار فرمایا۔(مدیر) قَفَلَ الْمُبَشِّرُ فَائِزًا مَنصُورًا مبلغ اسلام کامیاب و کامران واپس آگئے ہیں يَارَب فَاجْعَلْ سَعْيَهُ مَشْكُورًا یا اللہ ! تو اُن کی مساعی کو منظور و قبول فرما رجَعَ الْمُبَلِّغُ بَعْدَ عَامٍ سَابِحٍ مبلغ محترم قریباً سات سال کے بعد واپس آئے ہیں أَو نِيفَ هَذَا مَا عَدَدْتُ شُهُورًا یا اس سے کم و بیش میں نے مہینوں کو شمار نہیں کیا 302 كُلُّ يُسَابِقُ غَيْرَهُ لِلقَائه سب ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر آپ سے مل رہے ہیں كُل يُبَادِرُ نَحْوَهُ لِيَزُورًا کلام ظفر اور سب آپ کی زیارت کے لئے ایک دوسرے سے آگے بڑھ رہے ہیں فَصَغِيرُنَا وكَبِيرُنَا لِمَجِيئه پس ہم میں سے ہر چھوٹا بڑا آپ کی آمد کی وجہ سے كُلا تَرَى مُسْتبْرًا مَسْرُورًا آپ سب کو خوش باش اور مسرور دیکھ رہے ہو۔الْيَوْمَ يُكْرَمُ كَالْمُلُوكِ لِسَعْيِهِ آج اُن کی مساعی کی بدولت اُن کا شاہانہ استقبال کیا جارہا ہے وَغَدًا سَيُوهَبُ جَنَّةً وَقُصُورًا اور کل انہیں انشاء اللہ جنّت اور محل دئے جائیں گے