کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 41 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 41

مبراک جا نور سے تیرے منور تیرا ہی جلوہ ہے کون ومکاں میں کہاں ہے لالہ و گل میں وُہ ملتی جو خوبی ہے میرے اس دستاں میں ہے اک مخلوق رب ذوالمنن کی بھلا طاقت ہی کیا ہے آسماں میں خُدا کا رحم ہونے کو ہے محمود تغیر ہو رہا ہے آسماں میں اخبار بدر جلد 6 -6 26 ستمبر 1907 41