کلام محمود مع فرہنگ — Page 261
بخشش حق نے پا لیا مجھ کو کیا ہوا میں اگر کھلا نہ بنا مجھ سے لاکھوں ہیں تیری دنیا میں تجھ سا پر کوئی دوسرا نہ بنا تیری صنعت پر حرف آتا ہے توڑدے پر مجھے برا نہ بنا دل و دلبر میں چھیڑ جاری ہے ہے یہ اک طرفه شاخسانہ بنا دیکھ کر آدمی میں دانہ کی حرص آج اہلیں خود ہے دانہ بنا اخبار الفضل جلد 2 لاہور پاکستان 23 اپریل 1948 ء 259