کلام محمود مع فرہنگ — Page 251
119 فیضان محمد صلی الہ علیہ وسلم كَمْ تَوَرَوَجَدَ النَّبِيِّ صَحَابُهُ كَالْفُلْكِ صَارَ سَطْحُهَا بِنُجُومِهَا آپ کے صحابہ نے نبی کریم کا چہرہ کس قدر منور کر دیا جیسے سطح سماوی اپنے ستاروں سے روشن ہو جاتی ہے كَمْ تَنْفَعُ الثَّقَلَيْنِ تَعْلِيْمَاتُهُ تَدْخُضَ دِينُ مُحَمَّدٍ بِعُمُوْمِهَا آپکے علوم جن وانس کو کس قدر نفع دے رہے ہیں۔یہ علوم سارے کے سارے دین محمدی سے ہی خاص ہیں ظَهَرَتْ هِدَايَةُ رَبَّنَا بِقُدُومِهِ زَالَتْ ظَلَامُ الدَّهْرِ عِنْدَ قُدُ وَمِهَا ہمارے ریت کی ہدایت آپ کے آنے سے ظاہر ہوئی ہدایت کے آنے سے زمانہ بھر کا اندھیرا دُور ہو گیا جَاءَ بِتِرْيَاتِ مُزِيلٍ سِقَامَنَا غَابَتْ غَوَايَتُنَا بِكُلِّ سُمُوْمِهَا ایسا تریاق لائے جو ہماری بیماریاں دور کرنے والا تھا۔ہماری گمراہی اپنے تمام زہروں سمیت چھپ گئی تزلَتْ مَلَئِكَةُ السَّمَاءِ لِنَصْرِه قَدْ فَاقَتِ الْأَرْضُ سَى بِظُلُوْمها آپ کی مدد کے لیے آسمان سے فرشتے اُترے۔اپنی چمک کے مک سے زمین آسمان پر فوقیت لے گئی رَدَّ عَلَى الْأَرْضِ كَنُونَا صِحَابُهُ فُتِنَ الْيَهُودُ يَقْلِهَا وَبِقَوْمِهَا آپ کے صحابہ نے زمین کو اس کے خزانے واپس کردیئے مگر ہو اپنی تر کاریوں اور اس کے فتنہ میں پڑ گئے 249