کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 252 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 252

رُفِعَتْ بُيُوتُ الْمُؤْمِنِينَ رَفَاعَةً خُسِفَ الْبَلَا لِقُرْسِهَا وَبِرُومِهَا مرتبہ میں مومنوں کے گھر بلند ہو گئے۔فارس اور روم کے شہروں کے شہر ذلیل ہو گئے وَخَلَتْ صُفُوفَ عِدًى بِغَيْرِ رَوَيَةٍ فَازَتْ جَمَاعَةُ صَحْبِهِ بِتُحُومِهَا دشمن کی صفوں میں بے دھڑک جاگھے۔آپ کے صحابہ کی جاعت با جو کمزور ہونے کے کیا ہے گئی مُنحَ الْعُلُومَ صَغِيْرَهَا وَكَبِيرَهَا صَبَّتْ سَمَاء الْعِلْمِ مَا عُيُومِهَا چھوٹے بڑے سب ہی کو علوم بخشے۔علم کے آسمان نے علیم کے بادلوں کا پانی بہا دیا فَاضَتْ ضَفُوفُ الْكَوْثَ شَوْقًا لَهُ وَعَدَتْ إِلَيْهِ الْجَنَّةُ بِكْرُوْمِهَا لوثر کے پانی بہر پڑے اُن کے اشتیاق کی وجہ سے جنت دوڑی آپ کی طرف اپنے انگوروں کو لے کر اختبار الفضل جلد 33 - 4 جنوری 1945 250