کلام محمود مع فرہنگ — Page 159
دے دیا دل تو بھلا شرم رہی کیا باقی ہم تو جائیں گے بلائے نہ بلائے کوئی قرب اس کا نہیں پاتا ، نہیں پاتا محمود نفس کو خاک میں جب تک نہ ملائے کوئی اخبار الفضل جلد 10 - 4 جنوری 1923 158
by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad