کلام محمود مع فرہنگ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 77 of 555

کلام محمود مع فرہنگ — Page 77

تو تو واں جنت میں خوش اور شاد ہے ان غریبوں کی خبر کو آئے کون اے مسیحا ہم سے گو تو چھٹ گیا دل سے پر اُلفت ترمی چھڑوائے کون جانتا ہوں صبر کرنا ہے ثواب اس دل نادان کو سمجھائے کون تجھ سے تھی ہم کو کس کی ہر گھڑی تیرے مرنے پر ہمیں بہلائے کون کون دے دل کو مرے صبر و قرار اشک نو نہیں آنکھ سے پنچوانے کون اخبار بدر جلد 8 - 27 مئی 1909ء 77