کافر کون؟

by Other Authors

Page 506 of 524

کافر کون؟ — Page 506

506 $1950 30 جنوری: بیرون ملک جماعت کا پہلا کالج غانا میں جاری ہوا۔جون : گلاسکومشن سے ماہوار رسالہ The Muslim Herald جاری ہوا۔یکم تمبر : حضور نے حیدرآباد کے تھیو سافیکل ہال میں اسلام اور کمیونزم کے موضوع پر لیکچر دیا۔دسمبر: تفسیر کبیر العادیات تاکوثر شائع ہوئی۔$1951 جنوری: عراق کی طرف سے مؤتمر عالمی اسلامی نمائندہ عبدالوہاب عسکری ربوہ آئے۔فروری: چرچ آف انگلینڈ کے سر براہ اعلیٰ ڈاکٹر فشر کو سیرالیون مشن کی طرف سے مقابلہ کی دعوت دی گئی۔16 اگست: تحریک جدید کا سپون مشن قائم ہوا۔$1952 7 جنوری : حضور نے افتاء کمیٹی کا احیاء کیا۔6 فروری: حضور نے مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ کے دفتر کا سنگ بنیاد رکھا۔5 اپریل: اسی دفتر کا افتتاح۔$1954 28 فروری: مسجد مبارک میں سورہ مریم سے درس قرآن کا آغاز جو بعد میں تفسیر کبیر جلد چہارم کے نام سے شائع ہوئے۔20 اپریل : حضور نے اور میٹیل اینڈ ریلیجس پبلشنگ کارپوریشن قائم فرمائی۔14 مئی: سواحیلی ترجمہ قرآن کی اشاعت ہوئی۔پہلا نسخہ حضور کی خدمت میں بھیجا گیا۔نومبر : ڈچ ترجمہ قرآن شائع ہوا۔$1954 27 جنوری: حضرت مصلح موعود کی طرف سے جماعت کے ایک وفد نے گورنر جنرل پاکستان غلام محمد صاحب کو ولندیزی ترجمہ قرآن کا تحفہ پیش کیا۔22 فروری: لاہور میں دارالذکر احمد یہ مسجد کا سنگ بنیا د رکھا گیا۔17اکتوبر : چوہدری ظفر اللہ خاں صاحب عالمی عدالت کے صدر منتخب ہوئے۔