کافر کون؟

by Other Authors

Page 507 of 524

کافر کون؟ — Page 507

507 $1955 18 جون : حضور ہیگ (ہالینڈ) پہنچے۔** 26 جون : جرمنی کے ایک بہت بڑے مستشرق KAMAOUR نے حضور کے ہاتھ پر احمدیت قبول کی حضور نے ان نام زبیر رکھا۔22 جولائی: لندن میں مبلغین کی عالمی کانفرنس حضور کی زیر صدارت شروع ہوئی اور 24 جولائی کو ختم ہوئی۔27 جولائی : مالٹا کے ایک انجینئر نے حضور کی بیعت کر کے مالٹا میں جماعت احمدیہ کی بنیاد رکھی۔30 جولائی: حضور نے لندن میں ڈسمنڈ شا سے ملاقات فرمائی۔9 دسمبر : بیگ (ہالینڈ) میں مسجد کا افتتاح فرمایا۔اسی سال سوئیز رلینڈ میں تحریک جدید کے تحت مشن قائم ہوا۔$1956 برما میں مسجد اور مشن ہاؤس کی تعمیر ہوئی۔اسی سال لائبیریا اور فلپائن میں تبلیغی مراکز کا قیام ہوا۔$1957 22 فروری: ہمبرگ میں مسجد کا سنگ بنیا درکھا گیا۔15 مارچ: تنزانیہ میں بیت الاحمدیہ دارالسلام کا افتتاح۔22 جون : مسجد احمد یہ ہمبرگ کا افتتاح ہوا۔27 جولائی: مسجد احمد یہ جنجہ ( یوگنڈا) کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔9 اگست: مسجد احمد یہ کمپالا ( یوگنڈا) کا سنگ بنیا د رکھا گیا۔دسمبر : وقف جدید کا اعلان۔$1958 ستمبر : مسجد نور فرینکفرٹ کا افتتاح ہوا۔اسی سال سیرالیون میں مختلف مقامات پر 3 مساجد کی تعمیر ہوئی۔$1959