کافر کون؟

by Other Authors

Page 505 of 524

کافر کون؟ — Page 505

$1942 505 یکم اکتوبر : چینی مسلمانوں کی تنظیم نیشنل اسلامک سالونشین کے نمائندے شیخ عثمان کی قادیان آمد۔اکتوبر : پٹنہ کے مشہور ادیب سید اختر احمد اور نیوی کی قادیان آمد اور اشترکیت اور اسلام کے معاشی نظام کے متعلق حضور سے استفادہ۔$1943 12 مارچ: لیگوس نائیجریا کی پہلی مسجد کی بنیا د رکھی گئی۔مئی: قرآن مجید کا سواحیلی ترجمہ مکمل ہو گیا۔$1946 3 مئی: سیرالیون کی پہلی مجلس مشاورت منعقد ہوئی۔17 مئی : فرانس میں احمد یہ مشن کا قیام۔10 جون : احمد یہ مشن اسپین کا احیاء ہوا۔$1947 14اکتوبر : اردن میں احمد یہ مشن کا قیام۔13 نومبر : فرانس میں جماعت احمدیہ کا پہلا پبلک تبلیغی جلسہ منعقد ہوا۔$1949 20 جنوری: جرمن میں مشن کا قیام۔2 فروری : مسقط مشن قائم ہوا۔27 فروری: حضور فرقان فورس کے مجاہدوں کا جائزہ لینے کے لیے محاذ کشمیر پر تشریف لے گئے۔فروری: گلاسکومشن کا قیام۔23 مئی : فرانس میں پہلی سعید روح نے احمدیت میں شمولیت اختیار کی۔14-13 اگست: نائیجریا جماعت کا پہلا جلسہ سالانہ منعقد ہوا۔27 اگست : لبنان میں احمد یہ مشن کا قیام۔3 اکتوبر : ربوہ میں مسجد مبارک کا سنگ بنیاد۔