کافر کون؟ — Page 395
395 لازم ہے۔یعنی اگر چہ تو بہ کرنے سے مسلمان ہو جاتا ہے لیکن ایسے شخص کے لیے شرعا یہی سزا ہے کہ اس کو حکام اہل اسلام قتل کر ڈالیں یعنی حد زنا تو بہ کرنے سے ساقط نہیں ہوتی اسی طرح یہ حد بھی تائب ہونے سے دور نہیں ہوتی۔اور علماء اور مفتیانِ وقت پر لازم ہے کہ بجر دو مسموع ہونے ایسے امر کے کفر وارتداد دینے میں تردد نہ کریں ورنہ زمرہ مرتدین میں یہ بھی داخل ہوں گے۔“ انتظام المساجد باخراج اہل الفتن والمکاسد والمفاسد صفحہ 5-7 مطبوع جعفری پریس لاہور مصنفہ مولوی محمد بن مولوی عبدالقادر لدھیانوی) 21۔وہابی مسجدی کا فرمحمد مسلمان نہیں بلکہ اپنے ہی پیغمبروں کے قول کے مطابق اسلام سے خارج۔۔۔اہل سنت کا فتویٰ غیر مقلدین تو مسلمان ہی نہیں ہیں بلکہ مرتد ہیں۔یہ غیر مقلدین وہابی مجدی خود اپنے ہی پیغمبروں کے قول کے مطابق اسلام سے خارج ہیں پس ان کے پیچھے نماز پڑھنا قطعاً حرام ہے۔الغرض یہ مقلدین ملحدین کسی طرح مسلمان نہیں ہو سکتے“۔(ارتدادا لو بابين في جواب اہل الذكرة تكفير صفحہ 26-30 مرتبہ ابوالحامد احمد علی مطبوعہ روز بازار الیکٹرک سٹیم پریس (امرتسر) 22۔ڈاکٹر اسرار احمد اور ڈاکٹر ذاکر نائک شیطان اور نسل یزید ہے۔شیعہ علماء کا فتویٰ علامہ سید مظفر شاہ فرماتے ہیں: ڈاکٹر اسرار اور ایک tv پر آنے والے بعض شیطانوں کی باتوں کو سنوں یا قول رسول کو۔اس دور کا سب سے بڑا فتنہ یزید کا سب سے بڑا بیٹا ذاکر نائک ہے وہ چلا تھا یزید کو جنتی ثابت کرنے کے لئے۔شکل سے خود کا فر لگتا ہے اس لئے جس کی زبان پر یزید کی محبت ہو اور جو حسین کے لئے بغض کے کلمے کہے۔اس تحریر میں لکھا ہے کہ حسین معاذ اللہ باغی ہے اور وہ بغاوت کے لئے گئے تھے۔جو جنت کے سردار ہیں اب ان حضور سے محبت رکھو گے یا ان شیطانوں سے یہ تقریر youtube پر اس عنوان کے ساتھ موجود ہے (Re Dr Israr Ahmad Nasl-e-Yazeed) اور اس کو www۔noorenabi۔net کی طرف سے پیش کیا گیا ہے ) 23۔ڈاکٹر ذاکر نائک کا فر اور دائرہ اسلام سے خارج لکھنو کے شیعہ اورسنی علماء کا متفقہ فتویٰ لکھنو کے قاضی شہر ابوالعرفان قادری نے انڈیا tv پر ڈاکٹر ذاکر نائک کے بارے کفر کا فتویٰ جاری کرتے ہوئے درج ذیل انٹر ویو یا اور متفقہ فتوی کی کاپی میڈیا کو پیش کی۔ان کے خلاف لکھنو میں الماس ہال میں شیعہ اور اہل سنت علماء کا اجتماع ہوا جو لکھنو سے باہر اردگرد کے شہروں سے بھی تشریف لائے تھے سب کی بات چیت ہوئی ان کے سامنے ذاکر نائک کی cd دکھائی گئی اس میں انہوں نے