کافر کون؟ — Page 365
365 حضرت سلیمان نادم ہوئے انشاء اللہ نہ کہنے پر ( حاشیہ سورہ ص رکوع نمبر 3 پارہ نمبر 22) حضرت سلیمان نے کہا کہ میں نے مال کی محبت کو دوست رکھا خدا کی یاد کے بدلے حضرت ابراہیم نے خدا کی راہ میں جھوٹ بولا جس کا ثواب ہے عذاب نہیں ( حاشیہ ص رکوع نمبر 3 پارہ نمبر 22) (والصفت رکوع نمبر 3 پارہ نمبر 27) حضرت یونس ملامت میں پڑے ہوئے تھے (والصفت رکوع نمبر 5 پارہ نمبر 27) آنحضور راہ بھولے ہوئے تھے۔نعوذ باللہ من ذلک (الضحی پارہ نمبر 30) مد بخش واسطے تیرے خدا جو کچھ ہوا تھا پہلے گناہوں سے تیرے اور جو کچھ پیچھے ہوا (سورہ محمد رکوع نمبر 1 پارہ نمبر 26) بخشش مانگ واسطے اپنے گناہ کے ( مخاطب آپ ہیں ) (سوره محمد رکوع نمبر 1 پارہ نمبر 26) حضرت خضر کی طرح حضرت اور میں بھی زندہ ہیں ( مریم رکوع نمبر 4 پارہ نمبر 16 ) حضرت یوسف زنا کے لیے تیار ہو گئے تھے ی خیال گناہ گناہ نہیں اگر گناہ ہے تو کم تر ہے فعل گناہ سے پیغمبر کو اللہ نے بچالیا (سوره یوسف رکوع نمبر 3 پارہ نمبر 12 ) (سوره یوسف رکوع نمبر 3 پارہ نمبر 12 ) لا حضرت موسیٰ نے گناہ کیا (سورۃ الشعرآء رکوع نمبر 2 پار نمبر 19 ) حضرت موسی گمراہ تھے حمد موسیٰ اپنے گناہ سے بخشش طلب کر (سورۃ الشعرآء رکوع نمبر 2 پارہ نمبر 19 ) (سوره مومن رکوع نمبر 6 پارہ نمبر 24)