کافر کون؟ — Page 364
364 حضرت اور میں جنت سے نکال دئے گئے مگر وہ دھوکہ اور فریب سے دوبارہ اندر دوڑ گئے سوره مریم آیت 58 ورفعنه مكاناً علیا کی تفسیر میں ارشاد ہے کہ حضرت ادریس جنت سے نکال دیئے گئے تھے مگر آپ دھوکہ اور فریب سے دوبارہ داخل ہو گئے۔حضرت آدم نے خدا کی نافرمانی کرتے ہوئے شرک کیا ( تفسیر معالم التنزیل / تفسیر محمدی زیر آیت مریم 58) حضرت آدم اور حضرت حوا پر خدا تعالیٰ کی نافرمانی کرنے اور شرک کا الزام لگایا گیا ہے کہ شیطانی وحی سے شرک کیا اور اپنے بچے کا نام عبد الحارث رکھا۔( تفسیر جلالین زیر آیت 190-191 سوره اعراف/ معالم التنزیل عربی تفسیر حسینی فاری ( تفسیر قادری تفسیر محمد زير آيت هذا) حضرت شاہ رفیع الدین کے ترجمہ اور حضرت شاہ عبد القادر کے حواشی موضع القرآن مطبوعہ تاج کمپنی لاہور کی خصوصیات پر ایک نظر حضرت شاہ ولی اللہ کا خاندان برصغیر کا وہ واحد خاندان ہے جس کی حیثیت اہل سنت والجماعت بریلوی و دیو بندی و مقلدین وغیر مقلدین سب میں یکساں مقبول ہے۔حضرت شاہ رفیع الدین کا ترجمہ اور حضرت شاہ عبد القادر کے حواشی بعنوان موضح القرآن آج کل پاکستان کے ہر گھر۔ہر گاؤں پر شہر اور ہر مسجد میں موجود ہے۔تاج کمپنی نے اسے خاص طور پر دیدہ زیب رنگوں میں شائع کیا ہوا ہے آئیے اس پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔دیگر انبیاء کے متعلق حضرت نوح کو ڈانٹ کہ جاہل نہ بنو (سوره هو درکوع نمبر 4 پارہ نمبر 12 ) حضرت یوسف نے نوکری کے لیے درخواست دی (سوره یوسف رکوع نمبر 7 پارہ نمبر 13 ) حضرت موسیٰ بخشش مانگ اپنے گناہ کی ہلیہ حضرت سلیمان گھوڑوں پر ہاتھ پھرتے رہے اور عصر کی نماز ادا نہ کی حمد حضرت سلیمان نادم ہوئے انشاء اللہ نہ کہا خدا نے سزادی آدھا بیٹا پیدا ہوا ( سوره ص رکوع نمبر 3 پارہ نمبر 27) (سورہ مومن رکوع نمبر 6 پارہ نمبر 24) ( سوره ص رکوع نمبر 3 پارہ نمبر 27 )