جوئے شیریں

by Other Authors

Page 54 of 107

جوئے شیریں — Page 54

۵۴ ظہور مہدی آخر زماں ہے ظہور مہدی آخر زماں ہے سنبھل جاؤ کہ وقت امتحان ہے محمد میرے تن میں مل جہاں ہے یہ ہے مشہور جاں ہے تو جہاں ہے گیا اسلام سے وقت خزاں ہے ہوئی پیدا بہار جاوداں ہے نہیں دنیا کی خواہش ہم کو ہرگز خدا دیں پر ہی اپنا مال و جہاں ہے نہیں اسلام کو کچھ خوف محمود کہ اس گلشن کا احمد باغباں ہے رضی ہیں ہم اسی میں جس میں توری فنا ہو ہو فضل تیرا یارب یا کوئی ابتلا ہو راحتی ہیں ہم اس میں میں میں تری رضا ہو مٹ جاؤں میں تو اس کی پرواہ نہیں ہے کچھ بھی میری فنا سے حاصل گردین کو بقا ہو