جوئے شیریں

by Other Authors

Page 100 of 107

جوئے شیریں — Page 100

عبادت بن کے رہ جاتی ہیں اکثرا اخدا اور اس کے بندے کو ملانے کبھی مقصد بدل جاتا ہے مثلاً بجائے زر پسر بھیجا خدا نے مگر نقصان دہ جو ہوں شمائیں کریم اس کا ہے گر اسکو زمانے نہیں محروم اس درگاہ سے کوئی کر خشش کے ہزاروں ہیں بہانے میں دنیا پر دیں کو مقدم کروں گا میں دنیا پر دیں و مقدم کروں گا اسی عہد پر اپنے قائم رہوں گا کو پر کر گروں گا پڑوں گا جیوں گا مروں گا مگر قول دے کر نہ ہرگز پھروں گا نہ میں دنیا پر دیں کو مقدم کروں گا اگر دین کو اپنے کر لوں گا قائم | | تو فصلوں کا وارث رہونگا میں دائم ہ گزرے گی یہ عمر مثل بہائم نہ مالک کی خفگی نہ کچھ لوم ولائم میں دنیا پر دیں کو مقدم کروں گا