جوئے شیریں

by Other Authors

Page 101 of 107

جوئے شیریں — Page 101

خدا کا ادب اور خلقت و شفقت خلوص نصیحت نبی کی محبت تخلق یا خلاق باری بغایت عزیز ویسی دین کی ہے حقیقت میں دنیا پر دیں کو مقدم کروں گا مجھے نفس شیطاں سے یارت بچانا نہیں ورنہ اپنا کہیں بھی ٹھکانا جو کمزور ہو اس کو کیا آزمانا میرا عہد خود ہی پورا کرانا میں دنیا پر دیں کو مقدم کروں گا مجھ کو کیا بعیت سے حاصل ہو گیا جب سے میں بعیت میں داخل ہو گیا تارک جملہ رزائل ہو گیا اک سپاہی بن گیا اسلام کا گھر سے لڑنے کے قابل ہو گیا کفر ہو گئی آنکھوں میں یہ دنیا ذلیل اور مقدم دین کامل ہو گیا مال اور املاک وقف دیں ہوئے شوق جاہ و مال زائل ہو گیا جہل کی تاریکیوں میں تھا اسیر احمدی ہوتے ہی فاضل ہو گیا کیا عجب اس سلسلہ کا حال ہے کل کا جاہل آن عاقل ہو گیا