حضرت جویریہؓ

by Other Authors

Page 11 of 19

حضرت جویریہؓ — Page 11

11 آپ ابھی تک مصلے پر بیٹھی ہوئی عبادت کر رہی ہیں۔حضور ﷺ نے دریافت کیا۔اُس وقت سے یہاں بیٹھی ہو؟ کیا تم اسی طرح عبادت کرتی رہتی ہو؟ جواب دیا بے شک یا رسول اللہ ﷺ۔جب آپ کو علم ہوا کہ اللہ تعالیٰ روزہ رکھنے کو بہت پسند فرماتا ہے تو کثرت سے روزے رکھنے لگیں۔ایک جمعہ کے دن آنحضرت ﷺ ان کے گھر تشریف لائے تو معلوم ہوا کہ آپ نے روزہ رکھا ہوا ہے۔آپ ﷺ نے پوچھا جو یہ یہ کل بھی روزہ تھا ؟ پولیس نہیں فرمایا۔توکل رکھو گی ؟ جواب دیا نہیں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا۔تو پھر تم کو افطار کر لینا چاہیے۔(15) آنحضرت ﷺہ صرف جمعہ کو روزہ رکھنا پسند نہیں فرماتے تھے۔(16) آنحضرت علی کی بیگمات گھر میں آپ حملے کے ارشادات کو غور صلى الله سے سنتیں اور اُن پر ختی سے عمل کرتیں۔آپ ﷺ سے عمل کو دیکھتیں اور دوسروں کو آپ ﷺ کی مثال دے کر نصیحت کرتیں۔اس طرح آپ ﷺ کے ارشادات اور عمل کا ایک ایسار ریکارڈ محفوظ ہو گیا جس کے متعلق یقینی طور پر کہا جا سکتا ہے کہ سو فیصد درست ہے۔اس مشاہدہ میں آپ ﷺ کی بیگمات کے قریبی عزیز بھی شامل ہو گئے۔جن سے بہت سی ایسی احادیث ملتی ہیں جو اسلام کے اصولوں کو کھول کر بیان کرتی ہیں یہاں مثال کے طور پر حضرت جویریہ رضی اللہ سما کے حقیقی بھائی عمرو بن حارث کی بیان کی ہوئی ایک روایت درج کرتے