جنت کا دروازہ — Page 91
9۔1 باب سفتم خدمت والدین کا بلند مقام حضرت اویس قرنی والدہ کی خدمت کی وجه سے رسول الله کی خدمت میں حاضر نه ھو سکے ☆ والدین کی خدمت بعض حالات میں حقوق اللہ سے بھی مقدم ہو جاتی ہے تین مقبول دعاؤں میں سے ایک والد کی دعا بھی ہے جورہ نہیں ہوتی