جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 74
۷۴ کروڑوں مسلمان نہ کر سکے۔ان لوگوں نے اپنے جہاد اور کامیابی کو اپنے دعوی کی صداقت پر سب سے بڑا معجزہ قرار دیا ہے۔اُن کے اس بیان کو اُن لوگوں کی موت نے تقویت پہنچائی ہے جو اُن کے علاوہ اسلام کی طرف منسوب ہوتے ہیں۔اور عراق کے مسلمان لیڈر اور السّلَامُ البَغْدَادِيَّة کے ایڈیٹر الحاج علامہ عبد الوہاب عسکری اپنی کتاب مشاهداتي محت سماء الشرق" میں احمدیوں کی نسبت تحریر فرماتے ہیں :۔" وَجَدُ مَا تُهُمُ لِلدِّينِ الإِسْلَاتِي مِنْ وجهَةِ التَّنْشِيرِ فِي جَمِيعِ الأَقْطَارِ كَثِيرَةً وَاَنَّ لَهُمْ دَوَائِرَ مُنْتَظِمَةً دِيرُهَا أَسَاتِذَةُ وَعُلَمَاءُ وَهُمْ يَجْتَهِدُونَ بِكُلِّ الْوَسَائِلِ المُمْكِنَةِ الإِعْلَاءِ كَلِمَةِ الدِّينِ وَ منْ أَعْمَالِهِمُ الْجَبَّارَةِ الفُرُوعُ