جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 75 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 75

۷۵ التّبْشِيْرِيَّةُ وَالْمَسَاجِدُال اَسَسُوْهَا فِى مُدُن آمـ بَدنِ امْرِيكَا وَ اَفْرِيقِيَّا وَ ادْرُبا فَهِيَ السِنَةَ ناطقةٌ مِّمَّا قَامُوا وَ يَقُومُونَ بِهِ مِنْ خِدْمَاتِ وَلَا شَكٍّ أنَّ لِلإسْلامِ مُسْتَقْبِلُ بَاهِرُ عَلَى يَدِهِمْ ترجمہ :۔دین اسلام کے لئے اُن کی تبلیغی خدمات بہت زیادہ ہیں اور اُن کے ہاں بہت سے انتظامی شعبے ہیں جنہیں بڑے بڑے ماہرین اور علماء دین چلا ہے ہیں اور وہ دین اسلام کی سربلندی کے لئے تمام ممکن ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے کوشاں ہیں اور ان کے عظیم انسان کارناموں میں سے ایک عظیم کام امریکہ، افریقہ اور یورپ کے مختلف شہروں میں تبلیغی مراکز اور مساجد کا قیام ہے اور یه مراکز و مساجد ان کی ان عظیم خدمات کی منہ بولتی تصویر ہیں جو وہ پہلے اور اب بجا لا رہے ہیں اور اس امر میں کوئی شک وشبہ نہیں کہ اُن کے