جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 73
۷۳ بھی جماعت احمدیہ کی تبلیغی خدمات پر خواب نخسین اد کر چکے ہیں۔چنانچہ مصر کے مشہور اخبار" الفتح " مر جمادی الآخر ۱۳۵۱ هـ مطابق ۲۲ اکتوبر ۶۱۹۳۲ ) نے لکھا :- " والذي يرى أَعْمَا لَهُمُ الْمُدْهِشَةَ یری ويقد لالا مُورَ حَقٌّ قَدْرِهَا لا يَمْلِك نَفْسَهُ مِنَ الدَّهْشَةِ وَالْإِعْجَابِ بِجِهَادِ هذِهِ الْفِرْقَةِ الْقَلِيْلَةِ الَّتِي عَمِلَتُ مَا لَمْ تَسْتَطِعْهُ مِنَاتُ الْمَلايين مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَقَدْ جَعَلُوا جِهَادَهُم هذا وَ نَجَا حَهُمْ اَكْبَرَ مُعْجِزَة تَدُل عَلَى صِدْقِ مَا يَزْعُمُونَ - وَسَاعَدَهُم على ذلِكَ مَوتُ غَيْرِهِمْ مِمَّنْ يَنْتَسِبُ إلى الاسلام ترجمہ : جو شخص معاملہ فہم ہو اور اُن لوگوں کے حیرت گیر کارناموں کو دیکھے وہ یقینا اس چھوٹی سی جماعت کے جہاد کو دیکھ کر حیران اور انگشت بدنداں کہ جائے گا۔اس جماعت نے وہ کام کیا ہے جس کو