جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 51
۵۱ مُلكَهُمُ الَّذِى امرُوا فِيهِ قَربا من الف سَنَةٍ مِّمَّا تَعُدُون فَاشْكُرِى رَبِّكَ وَ تَصَدَّقِي عَلَيْهِمْ فَإِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يَتَصَد تُونِ الْمُلْكُ لِلَّهِ يُؤْتِى مَنْ يَشَاءُ وَيَنْزِعُ مِمَّنْ يَشَاءُ وَيُطِيلُ ايا الَّذِينَ يَشْكُرُونَ " يَّا (آئینہ کمالات اسلام صفحه ۵۳ - ۵۳۶) یعنی مسلمان تیرے دست و بازو ہیں اور انہیں تیرے ملک میں ایک ممتاز خصوصیت حاصل ہے جو تیری دور بین نگاہ سے پوشیدہ نہیں۔پس تجھے چاہیے کہ اُن پر خاص طور پر شفقت و مہربانی کی نظر کرے اور ان کے راحت و آرام اور تالیف قلوب کو اپنا نصب العین بنائے اور اُن میں سے اکثر کو مراتب عالیہ اور مدارج قرب سے سرفرانہ فرمائے۔میں دیکھتا ہوں کہ اُن کو دیگر اقوام فضیلت اور خصیص و ترجیح دینے میں کئی قسم کے مصالح اور