جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 52
+ ۵۳ برکات مضمر ہیں۔تو مسلمانوں کا دل راضی کر کہ تو نے اُن کی سرزمین پر قبضہ کیا ہے اور خدا تعالیٰ نے تجھے اُن کے ملک پر اقتدار بخشا ہے جس پر وہ قریباً قریباً ایک ہزار سال تک حکمران رہ چکے ہیں پس تو اپنے ربّ کے اِس انعام کا شکر بجالا اوران سے مہربانی و بخشش سے پیش آ کر خداوند کریم بخش و عطا کا سلوک کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔در حقیقت بادشاہت تو اللہ تعالیٰ ہی کی ہے وہ جسے چاہتا ہے بادشاہت عطا کرتا ہے اور جس سے چاہتا ہے چھین لیتا ہے اور اس کی بینت ہے کہ وہ اپنے شکر گزار بندوں کے ایام کو درازی بخشتا ہے۔- حضرت بانی سلسلہ احمدیہ نے اپنی آخری تصنیف پیغام صلح میں دو قومی نظریہ اور مسلم لیگ کی ڈٹ کر تائید کی اور فرمایا اور یہ بات ہر ایک شخص باآسانی سمجھ سکتا ہے کہ سان اس بات سے کیوں ڈرتے ہیں کہ اپنے جائز حقوق