جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 50 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 50

وہاں دردمند دل رکھنے والے مسلمانوں میں جہاد بالقرآن ، جہاد بالمال اور جہاد بالنفس کی زبر دست روح پھونک دی - اُس زمانہ میں مسلمان سرکاری حلقوں میں معتوب تھے شرط سے کہ اور ہندو انگریزی حکام سے گٹھ جوڑ کرکے ملک بھر کی ملازمتوں اور تجارتوں پر قابض و مسلط ہو چکے تھے۔اس آتشیں ماحول میں حضرت بانی جماعت احمدیہ نے ملکہ وکٹوریہ کو بذریعہ مکتوب نصیحت فرمائی کہ : انَّ الْمُسْلِمِينَ عَضُدُكِ الْخَاسِ وَلَهُم في ملككِ خُصُوصِيَّةً تَنْهَمِيْنَهَا فَانظُرِى إلَى المُسْلِمِينَ بِنَظَرِ خَاصٌ وَاقِرِى أعْيُنَهُمْ وَالفِى بَيْنَ قُلُوبِهِمْ وَاجْعَلى اكْثَرَهُمْ مِنَ الَّذِينَ يُقَرِبُونَ التَّفْضِيل التَّفضِيل - التَّخْسِيصُ التَّخصيص و في هذه بَرَكَاتُ وَ مَصَالِح - اَرضِيهِم فانكِ وَرَدَتِ ارْضَهُمْ وَ دِيَارَهُمْ فَإِنَّكِ نَزَلْتِ بِدَارِهِمْ وَانَاكِ الله