جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 21
۲۱ کتاب قاہرہ سے 1971 ء میں اور موخر الذکر ملتان سے شائع ۱۹۶۱ء ہوئی ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے فرما یا تھا :- ور اسلام اس وقت موسیٰ کا طور ہے جہاں خدا بول رہا ہے " (ضمیمہ انجام آتھم صت) نیز فرمایا وہ خدا اپ بھی بناتا ہے جسے چاہے کلیم اب بھی اس سے بولتا ہے جس سے وہ کرتا ہے پیا علامہ اقبال کا یہ شعر آپ کے اسی خیال کی عکاسی کرتا ہے کہ مثال کلیم جو اگر معرکہ آزما کوئی سے اب بھی درخت طور سے آتی ہے بانگ لا تخف ( بال جبریل) آپ نے عالم اسلام کو اس حقیقت سے مطلع فر مایا کہ قرآن مجید اور احادیث میں آخری زمانہ کے انقلابات ائم اور ایجادات کا ذکر ہے۔اس نظریہ کی تائید میں ایک مصری عالم احمد بن محمد بن الصديق الغماری احسنی کی کتاب