جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 22 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 22

ور مُطَابَقَةُ الاخْتِرَاعَاتِ الْعَصْرِيَّةِ لِمَا اخْبَرَبِهِ سيد البرية " چھپ چکی ہے۔سَيّدُ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانان عالم کو بابونج و ماجوج اور دقبال کے فتنوں کی خبر دی تھی۔آپ کے اس فرزند جلیل نے انکشاف کیا کہ یا جوج و یا جوج سے مراد انگریز روس اور امریکہ کی سیاسی طاقتیں ہیں۔علامہ ڈاکٹر سر محمد ا قبال صاحب نے اس انکشاف کو بھی حد درجہ اہمیت دی ہے چنانچہ آپ فرماتے ہیں سے کھل گئے یا جوج اور ماجوج کے لشکر تمام لها چشم مسلم دیکھ لے تفسیر حدنِ" يَنْسِلُون" علامہ موصوف کے علاوہ حیدر آباد دکن کے ایک مشہور محقق و فاضل ابو الجمال احمد کریم صاحب عباسی چھہ یا کوئی رکن مجلس اشاعت العلوم بھی کافی تحقیق کے بعد اسی نتیجہ پر پہنچے۔ایک عرصہ ہوا کہ وہ اپنی تحقیق اپنی ضخیم تالیف حکمت بالغہ" میں مفصل طور پر شائع کر چکے ہیں۔اسی طرح حال ہی میں لندن میں مقیم ایک محقق و مصنف علی اکبر صاحب کی کتاب اسرائیل مکتب شاہکارہ ہور کی طرف سے منظر عام پر آچکی ہے جس میں