جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 17
اید شکوں کے مقابلہ میں اسلام کی طرف سے سینہ سپر ہونے کا تہیہ کر لیا۔۔۔۔۔۔مجھے یہ کہنے میں ذرا پاک نہیں کہ مرزا صاحب نے اس فرض کو نہایت خوش اُسلوبی سے ادا کیا اور مخالفین اسلام کے دانت کھٹے کر دیئے" (صفحہ ۲۰۷ تا ۲۱۰) حضور نے ۱۸۸۵ء میں ایشیا ، یورپ اور امریکہ کے تمام بڑے بڑے مذہبی لیڈروں ، فرمانرواؤں ، مہاراجوں عالموں مرتبوں ، مصنفوں اور نوابوں کو اردو و انگریزی اشتہار کے ذریعہ دعوت اسلام دی جس کا ذکر چاچڑاں شریف کے مشہور سجادہ نشین حضرت خواجہ غلام فرید صاحب نے کئی بار انتہائی تعریفی الفاظ میں کیا۔ایک بار فرمایا :- مہ اوقات مرزا صاحب بعبادت خدا عزو جال میگز را ند یا نماز میخواند یا تلاوت قرآن شریف میکند یا دیگر شغل اشتغال مینماید و بر حمایت اسلام و دین مینال کمر همت بسته که ما که زمان لندن را نیز دعوت دین محمدی کرده است و بادشاه روس و فرانس و غیر ہمارا ہم دعوت