جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 18 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 18

A اسلام نموده است و همه سعی و کوشش او در اینست که عقیده تثلیث و صلیب را که سراسر کفر است بگذارند استشارات فریدی حصہ سوم ایڈمیشن اول مشت (ترجمہ) حضرت مرزا صاحب تمام اوقات خدائے عز وجل کی عبادت میں گزارتے ہیں یا نماز پڑھتے ہیں یا قرآن شریف کی تلاوت کرتے ہیں یا دوسرے ایسے ہی دینی کاموں میں مشغول رہتے ہیں اور دین اسلام کی حمایت پر اس طرح کمر ہمت باندھی ہے کہ ملکہ نہ مان لنڈن کو بھی دین محمدی متبول کرنے کی دعوت دی ہے اور روس اور فرانس وغیرہ کے بادشاہوں کو بھی اسلام کا پیغام بھیجا ہے اور اُن کی تمام تر سعی اور کوشش اس بات میں ہے کہ وہ لوگ عقیدہ تثلیث و صلیب کو جو کہ سراسر کفر ہے چھوڑ دیں اور اللہ تعالیٰ کی توحید اختیار کرلیں۔حضرت بانی احمدیت کی اس دعوت اسلام کی بازگشت امریکہ