جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 16
14 ایک مسلمان ہونے کے بلکہ محقق ہونے کے ہم اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ کسی آریہ اور بڑے سے بڑے پادری کو یہ مجال نہ تھی کہ وہ مرحوم کے مقابلہ میں زبان کھول سکتا " (بحوالہ سلسلہ احمدیہ مشا) رسالہ علیگڑھ انسٹی ٹیوٹ نے لکھا کہ : " بے شک مرحوم اسلام کا ایک بڑا پہلوان تھا (بحوالہ تسخیر الا زبان، جلد ۳ نمبر د شاه ص۳۳۲) مولانا سید حبیب (شمالی ہند کے مشہور مسلم صحافی اور مدیر سیاست نے اپنی کتاب " تحریک قادیان میں تعلیم ر کیا کہ :۔ر اُس وقت کہ آریا اور سیحی مبلغ اسلام پر بے پناہ حملے کر رہے تھے۔اگتے دکئے جو عالم دین بھی کہیں موجود تھے وہ ناموس شریعت حقہ کے تحفظ میں مصروف ہو گئے مگر کوئی زیادہ کامیاب نہ ہوا اس وقت مرزا غلام احمد صاحب میدان میں اُترے اور انہوں نے مسیحی پادریوں اور آریا