جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 15 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 15

نے آپ کو فتح نصیب ہو نیل قرار دیتے ہوئے لکھا :- مرزا صاحب کی یہ خدمت آنے والی نسلوں کو گرانبار احسان رکھے گی کہ انہوں نے فلمی جہاد کرنے والوں کی پہلی صف میں شامل ہو کر اسلام کی طرف سے فرض مدا فعت ادا کیا اور ایسا لٹریچر یاد گار چھوڑا جو اُس وقت تک کہ مسلمانوں کی رگوں میں زندہ خون رہے اور حمایت اسلام کا جذبہ ان کے شعار قومی کا عنوان نظر آئے، قائم رہے گا " اخبار وکیل امرتسر مئی ۶۱۹۰۸ ) دہلی کے صاحب طرز ادیب اور گرزن گزٹ کے ایڈیٹر مرزا حیرت دہلوی نے اعتراف کیا کہ :۔وو مرحوم کی وہ اعلیٰ خدمات جو اُس نے آریوں اور عیسائیوں کے مقابلہ میں اسلام کی کی ہیں وہ واقعی بہت ہی تعریف کی مستحق ہیں۔اُس نے مناظرہ کا بالکل رنگ ہی بدل دیا اور ایک جدید ٹریچر کی بنیاد ہندوستان میں قائم کر دی تی حیثیت