جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 126 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 126

1 ۱۲۶ ہیں کہ اللہ تعالے دمشق اور مصر کے مسلمانوں کو پکا مسلمان بنائے اور پھر دُنیوی طاقت بھی اتنی دے کہ دمشق اور مصر روس سے مدد نہ مانگے بلکہ روس، دمشق اور مصر کو تاریں دے کہ ہمیں سامان جنگ بھیجو۔اسی طرح امریکہ اُن سے یہ نہ کہے کہ ہم تمہیں مدد دیں گے۔بلکہ امریکہ ،شام، مصر، عراق، ایران پاکستان اور دوسری اسلامی ملطنتوں سے کہے کہ ہمیں اتنے ڈالر بھیجو ہمیں