جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 125 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 125

۱۲۵ اور فرانس کے لوگ جو آج اسلام پر منسی اُڑا رہے ہیں وہ سب کے سب اسلام کو قبول کر لیں اور انہیں اپنی ترقی کے لئے اسلام او مسلمانوں کا دست نگر ہونا پڑے۔ہم ان ممالک کے دشمن نہیں۔ہماری دعا ہے کہ یہ ملک ترقی کریں لیکن کریں اسلام اور مسلمانوں کی مدد سے۔آج تو مشق اور مصر روس کے ہاتھوں کی طرف دیکھ رہا ہے کہ کسی طرح اُس سے کچھ مدد مل جائے۔لیکن ہم چاہتے I