جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 127
۱۲۷ ضرورت ہے ورنہ ہم تو خالص دین کے بندے ہیں اور دنیا سے ہمیں کوئی غرض نہیں ہے۔اللہ تعالیٰ کی جو چیز ہے وہی ہمیں پیاری ہے۔پس اللہ تعالیٰ اِسلام کے غلب کی کوئی صورت پیدا کرے اور خلافت کی اصل غرض بھی یہی ہے کہ مسلمان نیک رہیں اور اسلام کی اشاعت میں لگے رہیں یہاں تک کے اسلام کی اشاعت دُنی کے بچہ چیت پر ہو جائے اور کوئی غیر مسلم باقی t 1