جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 124
اختتام ملت کا یہ بے مثال خدائی اپنے مولیٰ سے عمر بھر رات کی خاموش تنہائیوں میں مسلمانان عالم کے لئے کیا مانگت اور کیا طلب کرتا رہا ؟ میں اس راز سربستہ کو خدا کے اسی پیارے بندے کے پیارے الفاظ کے آشکار کر کے اپنی تقریر کو ختم کرتا ہوں۔سید نا محمود المصلح الموعود نے فرمایا :- " ہماری اللہ تعالے سے یہی دُعَاء ہے کہ۔۔۔۔دنیا میں سر کہیں لا اله إلا الله محمد رسُولُ اللہ کے پڑھنے والے نظر آئیں اور روس، امریکہ، برطانیہ