جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 123 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 123

۱۲۳ وقف کر رکھا تھا۔خُدا اُن سے راضی ہوا وہ خُدا سے راضی ہوئے " روزنامه الفضل ابوه مورخه ا ر ا پریل ۱۹۲۶ تومان اوه سه راک وقت آئے گا کہ کہیں گے تمام لوگ ملت کے اس فدائی پہ رحمت خدا کرے حضرت مصلح موعود رضی الله عند فرمایا کرتے تھے :۔ر جب سعودی ، عراقی ، شامی اور لبنانی ، ترک ، مصری اور یمینی سو رہے ہوتے ہیں میں اُن کے لئے دعاء کر رہا ہوتا ہوں۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۵صف)