جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 113 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 113

١١٣ ہے سے کہ میں جناب کا اور جناب کے بھیجے ہوئے کا رکن مولانا درد ، سید زین العابدین صاحب وغیرہ کا شکریہ ادا کر سکوں۔یقینا اس عظیم الشان کا م کا بدلہ جو کہ آنجناب نے ایک بے کس اور مظلوم قوم کی بہتری کے لئے کیا صرف خدائے لایزال سے ہی مل سکتا ہے۔میری عاجزانہ دعا ہے کہ خدا وند کریم انجناب دُعا کو زیادہ سے زیادہ طاقت دے تاکہ آنحضور کار جو مسعود بے کسوں کے لئے سہارا ہو " قائد اعظم محمد علی جناح کی طرف سے اخبار ڈان" DAWN) در اکتوبر ۱۹۴۵ء کی اشاعت میں ایک مفصل خبر شائع کی گئی جس کا عنوان تھا :۔وجو م "AHMADIYYA COMMUNITY TO SUPPORT MUSLIM LEAGUE" یعنی "جماعت احمد یسلم لیگ کی حمایت کرے گی“ اکتوبر ۱۹۴۶ء میں معینی جہاد پاکستان کے دوران میں متحدہ ہندوستان کی ایک مشہور سلم تنظیم نے " آنکھ مچولی