جماعت احمدیہ کی ملی خدمات

by Other Authors

Page 114 of 131

جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 114

۱۱۴ پر مختصر تبصرہ کے نام سے ایک رسالہ شائع کیا جس میں جماعت احمدیہ کی خدمات پاکستان کا تذکرہ کرتے ہوئے واضح لفظوں میں لکھا :۔"مسٹر جنات نے کوئٹہ میں تقریر کی اور مرزا محمود سران کورٹ میں کی اور مرزامحمود کی پالیسی کو سراہا۔اس کے بعد سنٹرل اسمبلی کے الیکشن ہوئے تو تمام مرزائیوں نے مسلم لیگ کو ووٹ دیئے " ) ا صفحه ۱۸-۱۹ ، نا نشر مجلس احرار اسلام قادیان) اہل حدیث کے متازعالم دین مولنا میر محمد ابراہیم صحاب سیالکوٹی نے ۲۳ جنوری ۱۹۴۶ء کو لکھا: احمدیوں کا اس اسلامی جھنڈے کے نیچے آجانا اس بات کی دلیل ہے کہ واقعی سلم لیگ ہی مسلمانوں کی احد نمائندہ جماعت ہے۔وجہ یہ کا محمدی لوگ کانگرس میں تو شامل نہیں ہوسکتے کیونکہ وہ خالص مسلمانوں کی جماعت نہیں ہے۔