جماعت احمدیہ کی ملی خدمات — Page 112
١١٢ اور اُن کی اُس منظم جماعت کا ذکر ان سطور میں نہکریں جنہوں نے اپنی تمام تر توجہات بلا اختلاف عقیدہ تمام مسلمانوں کی بہبودی کے لئے وقفت کر دی ہیں۔یہ حضرات اس وقت اگر ایک جانب مسلمانوں کی سیاسیات میں دیپی لے رہے ہیں تو دوسری طرف مسلمانوں کی تنظیم تبلیغ و تجارت میں بھی انتہائی جد وجہد سے منہمک ہیں۔اور وہ وقت دور نہیں جبکہ اسلام کے اس منظم قرقہ کا طرز تعمل سوادِ اعظم اسلام کے لئے بالعموم اور اُن اشخاص کے لئے بالخصوص جو بسم اللہ کے گنبدوں میں بیٹھ کر خدمات اسلام کے بلند بانگ در باطن پیچ دعادی کے خوگر ہیں مشعل راہ ثابت ہو گا۔(بحوالہ تاریخ احمدیت جلده ملت) شیر کشمیر شیخ محمد معبد اللہ صاحب نے ۲۷ اکتوبر ۶۱۹۳۲ کو حضرت مصلح موعود رض کی خدمت میں مکتوب لکھا کہ : نہ میر کی زبان میں طاقت ہے اور نہ میرے قلم میں زور اور نہ میرے پاس وہ الفاظ ہیں جن