جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 28
۲۸ اس حاشیہ کو پڑھیے ایک دوسرے حاشیہ سے واسطہ پڑے گا۔پھر تیسرا حاشیہ اس میں چوتھا ماشین۔۔۔۔ان میں شخص کو فصل خطاب ہی عطا نہ ہوا ہو نیت کیا خاک کر سکتا ہے ؟ (آزاده نو میرشند) اس دلچسپ لطیفہ سے قطع نظر کہ حقیقة الوحی میں سرے سے اس طرانہ کا کوئی عاشید در حاشیہ موجود نہیں۔بیان شدہ حقا لوح کی روشنی میں یہ بات بالکل نمایاں ہو جاتی ہے کہ حضور کی طرنہ نگارکش اور دلآویز اسلوب بیان کی تنقیص سے در اصل حقیقت پر پر وہ ڈالنا مقصود ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا پردہ انقلاب آفرین لٹریچر موجود ہے۔اس لٹریچر کے حیت ان نتائج ایک عالم کے سامنے ہیں۔اور خود ان کی جماعت کے سرید آورده افراد کو اس کی شاندار عظمتوں کا اقرار ہے۔چنانچہ لکھا ہے۔ی میں ایک تحریک اقامت دین بالاکوٹ کے جلوہ گاہ شہادت میں بظاہر نا کام چکی تھی۔اور کشدار میں ہندوستان کے اقتدار کی تعلیماتی ہوئی شمع بھی بجھ چکی تھی۔جو ہر حال مسلمانوں کے مایوس اور تاریک دلوں میں ایک امید کی کرن روشن رکھتی تھی۔دوسری طرف انگریزی اقتدار کے جلو میں مکار پادری جدید علم کلام کے حوالی سے اسلام کی حقانیت پر