جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 27 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 27

۲۷ کہ مولانا مودودی نے جناب مرزا صاحیت کے لٹریچر سے استفادہ کیا ہے۔کیا تمہارے پاس اس کے ثبوت میں ان کی کوئی تھر یہ بھی موجود ہے ؟ گفتگو چونکہ عام دوستانہ ماحول اور بے تکلفی کے انداز میں ہو رہی تھی اس لئے میں نے بھی مسکراتے ہوئے عرض کیا۔میرا کام تو مال بر آمد کرنا تھا سو میں نے مال بر آمد کر لیا ہے۔آپ یہ صالحین کرام کا کام ہے کہ وہ اس تھا اعتراف کریں یا صاف انکار کردیں!!! المیہ کہ ایک و روناک المیہ کی ہر حال یہ ایک دور سے اپنی زندگی کے آں مودودی پہلو کے متعلق آج تک نہائت درجہ پر اسرار خاموشی اختیار کر رکھی ہے اور اس بات کا خاص اہتمام فرمایا ہے کہ کسی کتاب میں السلام کا اشارہ بھی ذکر نہ آنے پائے کہ انہوں نے بانی سلسلہ احمدیہ کے ارشادا سے بھی استفادہ کیا ہے۔مولانا ایک دفعہ گجرات تشریف لے گئے چند نوجوانوں نے برسبیل تذکرہ یہ سوال کیا کہ مرزائیت کے متعلق آپ کا کیا نظریہ ہے فرمایا : جس تحریک پر بھی تنقید کرتی ہو اس کا غائر مطالعہ کرنا چاہیئے۔لیکن میری حالت یہ ہے کہ اگر (اس کے ) لٹریچر کی کوئی کتاب پڑھتا ہوں۔تو پندرہ منٹ کے بعد میر نے درد سر شروع ہو جاتا ہے۔حقیقۃ الوحی ہی کو کیجئے جو مرزائیوں کے زعم میں بلند یا یہ کتاب ہے اگر میں کچھ تحریر کا مطالعہ کیجیئے ایک حاشیہ آجا