جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 20
واحیائے دین" میں حضرت سید احمد بریلوی اور شاہ اسمعیل شہید کے متعلق لکھتے ہیں : ر جب وہ اسلامی انقلاب برپا کرنے کے لئے اٹھے تھے تو انہوں نے سارے انتظامات کئے۔مگر اتنا نہ کیا کہ اہل نظر علما کا ایک وفد یورپ بھیجتے سمجھ میں نہیں آتا کہ کس طرح ان بزرگوں کی نگاہ دور رس سے معاملہ کا یہ پہلو بالکل ہی اوجھل ہو گیا۔بہر حال ان سے یہ چوک ہوئی یہ ریون)۔۔حضرت مجدد الف ثانی " اور حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی پرافیه استاک حملہ کرتے ہوئے کہتے ہیں :- مسلمانوں کے اس مرض (کشف و الہام ناقل) سے نہ حضرت مجدد صاحب واقف تھے اور نہ شاہ صاحب یہی وجہ ہے کہ دونوں بزرگوں نے ان بیما رول کو پھر وہی غذا دے دی جو اس مرض میں مہکات ثابت مر چکی تھی" اما متر الی کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھتے ہیں :- چند نقائص بھی تھے" (ماه)۔(ص) ضرت عثمان نے کے بارے میں ان کا فرمان ہے :- در حضرت عثمان ان خصوصیات کے حامل نہ تھے۔جو ان کے جلیل القدر پیشروڈل کو عطا ہوئی تھیں۔اور اسلئے