جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 21 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 21

۲۱ چاہیت کو اسلامی نظام اجتماع کے اندر گھس آنے کا راستہ مل گیا م ۲۳ اور پھر ان کے قبیل القدر پیشرو ڈل یعنی حضرت عمر فاروق نے اور حضر ابو بکر صدیق رض کے متعلق آپ یہاں تک گو ہر افشانی فرماتے ہیں: حضرت عمر کے قلب سے وہ جذبہ اکا بر پرستی جو زمانہ جاہلیت کی پیدا وار تھا۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وقالت ناک بھی پوری طرح محو نہ ہوا تھا۔اور آخر کار آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے وقت ابھر ہی آیا " السلام کا یہ نازک ترین مطالبہ ہے۔اور آنا نازک ہے۔کہ ایک مرتبہ صدیق اکبر جیسا بے نفس اور سرا پا للہیت انسان بھی اس کو پورا کر نے سے چوک گیا۔اور اسیسمی حرکت آپ سے سرزد مدنی جو اسلام کی روح کے خلافت ہے (ترجمان القرآن بحوالہ ، فرقہ سازی کی افسوسناک مہم " الدمولانا محمد الیاس صاحب) حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے انچواں بنیادی نکتہ کا نقشہ کا پانچواں بنیادی نکتہ یہ ہے کہ قرآن مجید قیامت تک کے مسائل کی راہ نمائی کے لئے کافی ہے، اس لئے علوم مغربی کے سامنے سپر انداز ہونے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا قرآن خدا کا قول ہے اور سانس اس کا فعل چنا نچہ فرمایا : میں ان مولویوں کو غلطی پر سمجھتا ہیں۔جو علوم جدیدہ '