جماعت اسلامی پر تبصرہ

by Other Authors

Page 10 of 48

جماعت اسلامی پر تبصرہ — Page 10

چنانچہ اس نازک ترین دقت اسلامی حکومت کا شاندار تصویری میں اللہ تعا لئے نے سیدنا حضرت مسیح میخود علیه الصلواة والسلام کو مبعوث فرمایا۔آپ نے خدا۔کے محکمہ سے ایک عظیم الشان اسلامی جماعت کی بنیاد رکھی۔اور اسلام کی نشاۃ ثانیہ احیاء اور تجدید کا شاندار تصور پیش کرتے ہوئے دار یا اعلان فرمایا که دهد۔خدا چاہتا ہے کہ ان تمام روحوں کو جو زمین کی متفرق آبادیوں میں ہیں کیا یورپ اور کیا ایشیا ان سب کو جو نیک فطرت رکھتے ہیں تو جید کی طرف کھینچے۔اور اپنے بندوں کو دین واحد پر جمع کرے۔یہی خدا تعالیٰ کا مقصد ہے جس کے لئے میں بھیجا گیا ہیں۔سو تم اس مقصد کی پیروی کرد مگر نرمی اور اخلاق اور دعاؤں پر زور دینے " سے (الوصیت) یہ اسی ولولہ انگیز اعلان کا نتیجہ تھا کہ آپ کے بعد حضرت خلیفہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالے النصرہ العزیز نے شعراء میں ملین اس وقت جبکہ فرنگی نظام کی پوری شیری جماعت احمدیہ کے مقدس اہم ور مقدس مرکز کے خلاف حرکت میں آ رہی تھی۔ایک رپھر یہ منادی کی که در سوائے ان باتوں کے حین میں حکومت ہمارا ہم تھے روک دیتی ہے اد نے اسے اونے اسلامی حکم جاری